نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد سابق کپتان ویرات کوہلی وطن واپس آگئے جس کے بعد انہیں ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا۔سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شرمناک شکست کے بعد ویرات کوہلی آسٹریلیا سے بھارت واپس چلے گئے جس کے بعد مداحوں نے ائیرپورٹ پر کرکٹر کا استقبال کیا۔ویرات کوہلی سکیورٹی گارڈز کے ہمراہ ائیرپورٹ سے باہر نکلے تو کئی مداحوں نے ان سے سیلفی کی درخواست کی۔کوہلی نے اپنا بیگ گاڑی میں رکھا اور مداحوں کی جانب متوجہ ہوگئے، ویرات نے تمام مداحوں کے ساتھ سیلفیاں لیں۔
سیمی فائنل میں شکست کے بعد کوہلی کی وطن واپسی ائیرپورٹ پر مداحوں نے گھیر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































