اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل ریسلر رستم پاکستان انعام بٹ پہلوان نے بڑے مقابلے میں جیت پی پیش گوئی کر دی ۔ انعام پہلوان نے کہا ہے کہ قومی شاہین 1992 کی تاریخ دہراکر تاریخ رقم کریں گے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان ہی جیتے گا۔انہوں نے پاکستانی ٹیم کی جیت کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔ دوسری جانب گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کہتے ہیں پوری قوم کی دعائیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں، فائنل میچ میں جیت پاکستان کے حصے میں ہی آئے گی ۔
ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































