پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے حکومت سے بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے حکومت سے بات چیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت یہ کہے کہ ہم قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں تو حکومت سے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار ہو تو دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر باقی فریم ورک طے کیا جاسکتا ہے۔فواد چودھری نے کہا کہ وہ فارمولا جس سے ملک میں استحکام آسکتا ہے، نواز شریف اس کے لیے تیار نہیں تو اس کا یہی مطلب نکلے گا کہ (ن)لیگ سسٹم ڈی ریل کرنا چاہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے