پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

انگلش بیٹرز کیلئے پاکستانی بولنگ ، بھارت کی طرح آسان نہیں ہو گی،انضمام الحق

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستانی ٹیم کی جیت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش بیٹرز کے لیے پاکستانی بولنگ ، بھارت کی طرح آسان نہیں ہو گی۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کی بدترین شکست پر کہا کہ بھارت دبائو میں کھیلا ہے، میچ فکس والی بات نہیں ہونی چاہیے کیونکہ انگلینڈ کی ٹیم کی کارکردگی بہت زبردست تھی۔بھارت کو بڑے میچ میں آکر مشکل پیش آرہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…