پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ہربھجن سنگھ بھارتی ٹیم کی شکست پر پھٹ پڑے، کپتان اور کوچ کی تبدیلی کا مطالبہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی اپنی ٹیم کی سیمی فائنل میں بدترین شکست پر پھٹ پڑے۔سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے لیے کوچ راہول ڈریوڈ کی کاوشوں کو سراہا تاہم انہوں نے راہول ڈریوڈ کی بھی تبدیل کا مطالبہ کرتے ہوتے ہوئے حال ہی میں

ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائر ہونے والے کسی کرکٹر کو بھارتی ٹیم کا کوچ مقرر کرنے کا مشورہ دیا۔ہربھجن سنگھ نے کہا کہ اگر آپ راہول ڈریوڈ کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ سے نہیں ہٹانا چاہتے تو کسی ایک شخص کو ان کی مدد کے لیے لائیں جو حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی کے فارمیٹ سے ریٹائر ہوا ہو۔ہربھجن نے اشش نہرا کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس کرکٹ کو لے کر بہترین ذہانت ہے، انہوں نے گجرات ٹائٹنز کے ساتھ جو کیا اسے دیکھیں، یہ نوجوان کرکٹرز کی بھی حوصلہ افزائی ہوگی اگر اشش نہرا کو ٹیم میں لایا جاتا ہے۔سابق کرکٹر نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں بھی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہاردک پانڈیا ٹیم کے کپتان ہوسکتے ہیں، وہ بھارتی ٹیم کے سب سے بہترین آل رانڈر ہیں اس وقت کپتانی کے لیے ان سے بہتر کوئی چوائس نہیں۔ سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کے لیے کوچ راہول ڈریوڈ کی کاوشوں کو سراہا تاہم انہوں نے راہول ڈریوڈ کی بھی تبدیل کا مطالبہ کرتے ہوتے ہوئے حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی سے ریٹائر ہونے والے کسی کرکٹر کو بھارتی ٹیم کا کوچ مقرر کرنے کا مشورہ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…