پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی) مشہور بھارتی ٹی وی ڈر امہ کسوٹی زندگی سے مشہور ہونے والے اداکار سدھانت ویر سوریاونشی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔46سالہ بھارتی سدھانت ویر نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹی وی ڈرامے کسم اور کسوتی زندگی کی سے کیا جس میں اپنے کرداروں کیلئے وہ بیحد مشہور تھے۔رپورٹس کے مطابق سدھانت سوریاونشی کو جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ گِر کر دم توڑ گئے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا، مشہور گلوکار کے کے اور کامیڈین راجو شری واستو بھی دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے