پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی ( آن لائن) انٹر بینک اوراوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر برقرار رہی تاہم دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ہوگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت فروخت221.80روپے پر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 227.75روپے پر برقرار رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر میں5.10روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت فروخت 235.30روپے سے بڑھ کر240.40روپے ہو گئی اسی طرح5.70روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت 268.70روپے سے بڑھ کر274.40روپے پر جا پہنچی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے