پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل،1992ء سے مماثلت کیلئے کھلاڑیوں نے روزے رکھ لئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل کی 1992ء سے مماثلت رکھنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے ربیع الثانی کے مہینے میں روزے رکھنے شروع کر دیئے۔ آئی سی سی ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار 13 نومبر کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلا جائے گا،

قومی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں 1992ء کے ورلڈ کپ کی تاریخ دہرا رہی ہے۔1992ء کا ورلڈ کپ رمضان کے مہینے میں ہوا تھا جس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے روزوں کی حالت میں میچز کھیلے تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے 2022ء کے ورلڈ کپ کی 1992 ء سے مماثلت رکھنے کیلئے جنوبی افریقہ کے میچ کے اگلے دن سے روزے رکھنے شروع کر دیئے ہیں۔سابق کرکٹر محمد یوسف اور ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق میچ والے دن بھی باقاعدگی سے روزے رکھتے ہیں، متعدد کھلاڑیوں نے میچ سے ایک دن قبل روزہ رکھا، نمازوں کا اہتمام کیا اور رب کے حضور پاکستان کی کامیابی کیلئے دعائیں کیں۔ثقلین مشتاق اور محمد یوسف نے تمام کھلاڑیوں کو روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کی ہدایت کی ہے۔  آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل کی 1992ء سے مماثلت رکھنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے ربیع الثانی کے مہینے میں روزے رکھنے شروع کر دیئے۔ آئی سی سی ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار 13 نومبر کو آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلا جائے گا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…