پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان نے کا بل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کابل(این این آئی )افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے پارکوں میں جانے پر پابندی لگا دی گئی،طالبان حکومت نے پابندی کی تصدیق کی لیکن تفصیل فراہم نہیں کی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خواتین کو کابل کے پارکوں میں داخلے سے منع کردیا گیا ہے۔طالبان حکومت کی وزارتِ اخلاقیات کے ترجمان نے خبررساں ایجنسی کو تصدیق کی کہ خواتین کے پارکوں میں داخلے پر پابندی ہے تاہم انہوں نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔یہ واضح نہیں کہ یہ پابندیاں کس حد تک لاگو ہوں گی۔خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کابل میں خواتین کو پارکوں میں داخل ہونے نہیں دیا جارہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…