پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اوگرا نے نومبر 2022 کیلئےنئی قیمتوں کا اعلان کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے نومبر 2022 کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ترجمان اوگراعمران غزنوی کے مطابق اوگرا نے نومبر 2022 کے لیے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے آر ایل این جی کی فی یونٹ قیمت ترسیل میں 31925 0.ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی گئی،سوئی سدرن سسٹم پر آر ایل این جی کی قیمت ترسیل میں0.32974 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی گئی ۔ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر آر ایل این جی کی نئی قیمت ترسیل 13.3888 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر جب کہ قیمت تقسیم 14.4387 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق سوئی سدرن سسٹم پر آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.0157 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر جب کہ قیمت تقسیم 14.8105 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر اکتوبر میں آر ایل این جی کی قیمت ترسیل 13.7080 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی اور قیمت تقسیم 14.7850 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔ ترجمان کے مطابق سوئی سدرن سسٹم پر اکتوبر میں آر ایل این جی کی قیمت13.3454 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یوتھی اور قیمت تقسیم 15.1865 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…