کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ دنوں میں درجہ حرارت کم اور موسم سرد ہونے کی پیشگوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث حدنگاہ 3 کلومیٹر رہ گئی۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ جمعہ کوشہر کا موسم خشک اور دن میں درجہ حرارت32ڈگری تک رہا۔صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 20.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوامیں نمی کا تناسب 82 فیصد ریکارڈ کیا گیا، شہر میں ہوا ئیں شمال مشرق اورجنوبی مغرب سے چل رہی تھیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں درجہ حرارت کم اور موسم سرد ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے موسم کی پیشگوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































