پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بھی بابراعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرنے لگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

سڈنی ( این این آئی) سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کرنے لگے۔آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی مہم کی بہت سے چیزوں میں 30 برس قبل کینگرو سرزمین پر ورلڈ کپ جیتنے والی عمران خان الیون کے ساتھ مماثلت سامنے آرہی ہیں ۔اسی لیے سوشل میڈیا پر شائقین عمران خان کی طرح مستقبل میں بابراعظم کے پاکستان کا وزیراعظم بننے کی باتیں کررہے ہیں، اب ان کو سنیل گواسکر نے بھی جوائن کرلیا۔ایک ٹی وی پروگرام کے دوران انہوں نے مذاقاً کہا کہ اگر پاکستان ورلڈ کپ جیتا تو 2048ء میں بابراعظم ملک کے وزیراعظم بن جائیں گے، ان کی اس بات پر پینل میں شامل شین واٹسن اور مائیکل ایتھرٹن نے زوردار قہقہہ لگایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…