پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی میں 28مرتبہ مد مقابل آئیں ، گرین شرٹس نے کتنے ٹی ٹونٹی میچز جیتے ،انگلینڈ نے قومی ٹیم کو کتنےمیچز ہرائے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) اتوار کو میلبرن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء کی ٹرافی کیلئے آخری جنگ ہوگی، اس سے قبل اسی فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کا 28 مرتبہ آمنا سامنا ہوا ۔پاکستان کا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں انگلینڈ کے خلاف ریکارڈ کچھ خاص بہتر نہیں۔گرین شرٹس نے انگلینڈ کے خلاف اب تک9 ٹی ٹونٹی میچز جیتے ہیں جبکہ انگلینڈ نے قومی ٹیم کو 17 میچز ہرائے ہیں۔پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ اسکور 232 اور کم ترین 89 ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ لاہور میں کھیلا گیا تھا جو انگلش ٹیم نے 67 رنز سے جیتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…