پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کو سیمی فائنل میں شکست: ڈریوڈ سمیت پورے کوچنگ اسٹاف کو آرام پربھیج دیاگیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کو آرام دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس بھارت نے 18 نومبر سے ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف 6 وائٹ بال سیریز کے میچز کا آغاز کرنا ہے اس دوران وی وی ایس لکشمن بھارتی ٹیم کے قائم مقام کوچ ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے تمام کوچنگ اسٹاف کو آرام دیا گیا ہے جب کہ اس دوران این سی اے کا کوچنگ اسٹاف دورہ نیوزی لینڈ میں ذمہ داریاں نبھائے گا۔نیوزی لینڈ میں ہاردک پانڈیا ٹی ٹونٹی سیریز  اور شیکھر دھون ون ڈے سیریز میں کپتانی کریں گے جب کہ روہت شرما ، ویرات کوہلی ، کے ایک راہول اور روی چندرن ایشون پہلے ہی اسکواڈز میں شامل نہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…