پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

”عمران خان وفاقی حکومت کو مہنگے پڑنے لگے“،عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ بھاری سرکاری خرچ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)”تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وفاقی حکومت کو مہنگے پڑنے لگے“۔سابق وزیراعظم کے طور پر عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ 2 کروڑ 19 لاکھ جبکہ سالانہ 26 کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد خرچ ہو رہے ہیں۔ تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اہلکاروں پر ماہانہ ایک کروڑ 70 لاکھ 43 ہزار 800 روپے جبکہ سالانہ 20 کروڑ47 لاکھ75 ہزار 600 روپے خرچ ہو رہے ہیں۔ دیگر سکیورٹی اہلکاروں پر ماہانہ 44 لاکھ 40 ہزار جبکہ سالانہ 5 کروڑ 32 لاکھ 80 ہزار روپے کی لاگت آرہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے