منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

روسی تیل پر یورپی پابندی کے امکانات سامنے آگئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

برسلز(این این آئی )یورپی یونین کی طرف سے روس کی پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پابندی عائد کیے جانے کے امکانات سامنے آگئے ۔لندن سے جاری رپورٹ کے مطابق روسی تیل کی خریداری پر پابندی کے امکانات کے ساتھ ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق برطانوی خام تیل 98 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل 92 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔رپورٹ کے مطابق اس کے ساتھ ہی گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے، جو اب 6 ڈالر 23 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے