منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش میں سے سیمی فائنل کون کھیلے گا؟

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گروپ ون سے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں، گروپ ٹو میں اگر مگر کی صورتحال اب بھی برقرار ہے، اتوار کو ان ٹیموں کے میچ ہیں جس سے سیمی فائنل میں جانے والی دو ٹیموں کا فیصلہ ہو جائے گا، جنوبی افریقہ اگر نیدر لینڈ سے جیت جاتا ہے تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا اگر بارش ہو جاتی ہے تو پاکستان اور بنگلہ دیش میں سے جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچے گی، بھارت کو زمبابوے کے خلاف میچ لازمی جیتنا ہے اگر بھارت کو شکست ہوتی ہے تو بنگلہ دیش یا پاکستان میں سے جو جیتے گا وہ آگے چلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…