اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نئے سفرا کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھیجی گئی

سمری کی روشنی میں دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سعدیہ قاضی کو ناروے میں پاکستان کا نیا سفیر تعیانات کردیا گیا، صائمہ سید کو سینگال میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ابرارہاشمی کو نیپال میں پاکستان کا نیا سفیر تعیانات کرنے کی منظوری دی گئی ۔

ذرائع کے مطابق مراد وزیر کو بارسلونا میں پاکستان کا نیا قونصل جنرل تعیانات کرنے کی منظوری دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق خلیل باجوہ کو ٹورنٹو میں

نیا قونصل جنرل تعیانات کرنے کی منظوری دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق دفترخارجہ میں تعیانات ڈی جی کاؤنٹر ٹیررزم عاصم علی خان کو

لاس اینجلس میں نیا قونصل جنرل تعیانات کرنے کی منظوری دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ا?فتاب چوہدری کو ہویسٹن میں نیا قونصل تعیانات کرنے کی منظوری دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…