اسلام آباد (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی بیٹر محمد حارث کی جارحانہ اننگز پر بھارت کے سابق کرکٹر وریندر سہواگ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہواگ نے کہا کہ جس طرح سے محمد حارث نے بلے بازی کی اس کا مستقبل روشن ہے، آپ جنوبی افریقا کے خلاف آسٹریلیا کی وکٹ پر بھلے 28 رنز بنائیں تاہم وہ 60 رنز کے برابر ہیں۔سابق بھارتی کھلاڑی نے کہا کہ اگر محمد حارث ایسے ہی کھیلتے رہے تو یہ کہیں اپنی کارکردگی سے بابر اور رضوان کو نیچے آنے پر مجبور نہ کردیں کہ میں اوپر آتا ہوں آپ نیچے آئیں۔
کہیں یہ رضوان اور بابر کا نمبر نیچے نہ کردے، سہواگ بھی حارث کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ رکھنے والے افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان



















































