لاہور (ا ین این آئی) پاکستان سپر لیگ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں نے دلچسپی دکھانا شروع کردی۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے لیے بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے بھی پلیئرز ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کرالی۔سری لنکا کے ڈاسن شناکا اور وانندو ہسارنگا بھی ڈرافٹ کے لیے رجسٹرڈ ہوگئے۔اس کے علاوہ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے بھی رجسٹریشن کرالی اور وہ بھی پلیئرز ڈرافٹ میں شامل ہوں گے۔جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر اور انگلینڈ کے جیسن رائے کی رجسٹریشن کا اعلان پہلے ہی ہوچکا ہے۔ذرائع کے مطابق پلیئرز ڈرافٹ نومبر کے تیسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان سپر لیگ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی دلچسپی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان
-
سہیل آفریدی کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان اب بھی برقرار ،کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے،سلمان اکرم راجہ



















































