جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ نے روس سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دیدی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک روس تجارتی تعلقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔وفاقی کابینہ نے روس سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کی منظوری دیدی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق  گندم حکومتی سطح پر تین سو بہتر ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے خریدی جائے گی،پورٹ پر فی کلو گندم نواسی روپے میں پڑے گی ۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے روس سے حکومتی سطح پر گندم کی خریداری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اکتیس اکتوبر کے فیصلے کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق روس نےپاکستان کو گندم فراہم کرنے کیلئے پیشکش کی تھی جو حکومت پاکستان نے منظور کرلی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…