منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سمگلنگ کی روک تھام اور خریداروں پر نظر امریکی ڈالر کی پیش قدمی رکنے کا امکان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی (آئی این پی )انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2پیسے کی کمی سے 221.92روپے کی سطح پر جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 227.75 روپے کی سطح پر بند ہوئی ہے۔

معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ کی روک تھام اور ڈالر کے خریداروں پر نظر رکھنے سے امکان ہے کہ ڈالر کی پیش قدمی رک جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 1.5ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باعث جمعہ کو ڈالر کی نسبت روپے کو استحکام ملا۔اسٹیٹ بینک کی طرف سے ایکس چینج کمپنیوں کو موصولہ ترسیلات زر کا 20فیصد اپنے کسٹمرز کو فروخت کرنے کی اجازت سے بھی روپیہ مستحکم ہوا۔معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر کی بڑھتی ہوئی شرح اور دوست ممالک کی جانب سے وعدوں کے باوجود پاکستان کے لیے مطلوبہ فنڈز کے عدم اجرا سے مارکیٹ پلئیرز میں اگرچہ اضطراب ہے لیکن حکومت کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ کی روک تھام اور ڈالر کے خریداروں پر نظر رکھنے سے امکان ہے کہ ڈالر کی پیش قدمی رک جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…