راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے الزامات پر آئی ایس پی آر کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے، آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ادارے کے خلاف بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات یکسر ناقابل قبول ہیں، پی ٹی آئی کے چیئرمین کے بالخصوص ایک اعلیٰ فوجی افسر کے خلاف بے بنیاد الزامات ناقابل قبول ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج ایک انتہائی پیشہ ور اور نظم و ضبط کی حامل فوج ہے، پاک فوج کا ایک مضبوط اور انتہائی موثر اندرونی احتسابی نظام ہے، پاک فوج کو انتہائی پیشہ ورانہ ہونے پر خود پر فخر ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حکومت بغیر کسی ثبوت ادارے کی ہتک کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کرے۔
آئی ایس پی آر کا عمران خان کے الزامات پر شدید ردعمل
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فیلڈ مارشل توسیع لے رہے ہیں یا نہیں؟ فیصل واوڈا نے بڑا انکشا ف ...
-
گلبرگ لاہور میں مبینہ غیر اخلاقی تقریب،مزید ویڈیوز منظر عام پر آگئیں
-
سرکاری ملازمین ،ریٹائرڈ اساتذہ اورپنشن لینے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں جوئے اور کسینو کی ایپس غیر قانونی قرار، فہرست جاری
-
گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ ملنے پر جھگڑا، ٹیم کا کپتان قتل
-
پنجاب حکومت کا نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار دینے کا بڑا فیصلہ
-
پنجاب پولیس میں 27 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان
-
شہباز گل نے خود بتایا وہ عمران خان کو لڑکیاں سپلائی کرتا تھا ،ٹک ٹاکر ...
-
شدید گرج چمک کے دوران شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں’ موسمیاتی ماہرین
-
مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی
-
اسرائیل کے ساتھ جنگ کسی بھی وقت دوباہ چھڑ سکتی ہے ،ایران
-
پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فیلڈ مارشل توسیع لے رہے ہیں یا نہیں؟ فیصل واوڈا نے بڑا انکشا ف کر دیا
-
گلبرگ لاہور میں مبینہ غیر اخلاقی تقریب،مزید ویڈیوز منظر عام پر آگئیں
-
سرکاری ملازمین ،ریٹائرڈ اساتذہ اورپنشن لینے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں جوئے اور کسینو کی ایپس غیر قانونی قرار، فہرست جاری
-
گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران اوور نہ ملنے پر جھگڑا، ٹیم کا کپتان قتل
-
پنجاب حکومت کا نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار دینے کا بڑا فیصلہ
-
پنجاب پولیس میں 27 ہزار نئی بھرتیوں کا اعلان
-
شہباز گل نے خود بتایا وہ عمران خان کو لڑکیاں سپلائی کرتا تھا ،ٹک ٹاکر کا دعویٰ
-
شدید گرج چمک کے دوران شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں’ موسمیاتی ماہرین
-
مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی
-
اسرائیل کے ساتھ جنگ کسی بھی وقت دوباہ چھڑ سکتی ہے ،ایران
-
پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سامنے آگئی
-
اب نمازِ جمعہ نہ پڑھنے پر جرمانہ عائد ہو گا
-
اگر عمران خان گڑگڑا کر آنکھوں میں آنسو لا کر معافی مانگ لے تو مل جائے گی؟ صحافی محمد حنیف کا سوال