اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

روسی صدر پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟ یوکرین ڈیفنس انٹیلیجنس چیف نے سوال اٹھا دیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی )روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے تین باڈی ڈبلز ہیں، یوکرینی وزارت دفاع کے سربراہ نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا پیوٹن زندہ بھی ہیں یا نہیں؟یوکرینی وزارت دفاع میں انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ میجر جنرل کائریلو بدانوف نے

برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن کے تین باڈی ڈبلز ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یوکرین کو روسی صدر کے تین باڈی ڈبلز کے متعلق معلوم ہے لیکن اب بھی ہم کل تعداد سے واقف نہیں۔یوکرینی جنرل نے کہا کہ تینوں باڈی ڈبلز نے پیوٹن جیسا نظر آنے کے لیے پلاسٹک سرجریز کروائی تھیں۔انہوں نے دعوی کیا کہ پیوٹن اور ان کے باڈی ڈبلز کے درمیان قد، باڈی لینگویج اور کانوں کی لو سے فرق کیا جاسکتا ہے۔ان غیر معمولی دعووں کے بعد یوکرینی جنرل نے مزید کہا کہ اہم سوال یہ ہے کہ کیا اصلی پیوٹن اب بھی زندہ ہے؟اپنے اس سوال کی وجہ جنرل بدانوف نے یہ بتائی کہ پہلے پیوٹن اہم موقعوں پر باڈی ڈبلز استعمال کیا کرتے تھے لیکن اب باڈی ڈبلز تواتر کے ساتھ نظر آنے لگے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…