بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

ذوالحج کاچاند15ستمبر،عید25ستمبرکوہوگی ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ذوالحج کاچاند 15ستمبرکونظرآنے کاامکان ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ذوالحج کاچاند پندرہ ستمبرکونظرآنے کاامکان ہے اگرچاند پندرہ ستمبرکونظرآگیاتوعیدالاالضحی 25ستمبرکوہوگی ۔محکمہ موسمیات نے ابھی تک یہ نہیں بتایاہے کہ عید کے روزموسم کیساہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دفعہ ذوالحج 30روز ہونے کاامکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…