جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک کروڑ دو ورنہ کفن دفن کی تیاری کرو شہری کو بھتہ پرچی موصول ، تحقیقات شروع

datetime 19  ستمبر‬‮  2022 |

ایک کروڑ دو ورنہ کفن دفن کی تیاری کرو شہری کو بھتہ پرچی موصول

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے رہائشی شہری کو ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی موصول ہوئی ہے جس پر لکھاگیا ہے کہ ایک کروڑ دو ورنہ کفن دفن کی تیاری کرو۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے مریالی کے رہائشی مقامی زمیندار ملک امتیاز کو رات گئے شاپر میں لپٹا کفن اور ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی موصول ہوئی۔ملک امتیاز کے مطابق شاپر کس نے پھینکا میں نہیں جانتا

لیکن اس میں سفید چادر اور ایک کروڑ روپے بھتہ دینے کی پرچی موجود تھی، تحریر میں انہیں جلد از جلد کروڑوں روپے کے بھتہ کا مطالبہ کیا گیا

اور نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔پولیس نے بتایا کہ تھانہ چھانی میں نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب ڈی پی او نجم الحسنین کا کہنا ہے کہ بھتے کی پرچی ٹائپ شدہ تھی، پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…