پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

فیصلہ ہمارے حق میں دیا جائے، نہ ماننے پر پرویز الٰہی نے علامہ طاہر اشرفی کو علماء بورڈ پنجاب کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کے اگلے ہی روز مولانا طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، اب ان کی جگہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ مقرر کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان علما کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی کو متحدہ علما بورڈ پنجاب کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق حکومت پنجاب نے مریم اورنگزیب اورجاویدلطیف پر مقدمے پربات کی اورطاہر اشرفی پردبا ؤڈالاگیا کہ معاملہ علما بورڈ میں جانے پر حق میں فیصلہ دیا جائے تاہم طاہراشرفی کا موقف تھاکہ علما بورڈ کو غیر سیاسی رکھا جائے۔ ذرائع کے مطابق ذرائع طاہر اشرفی کے مطابق عمران خان حکومت کی بھیجی گئی درخواستوں پر شریعت کے مطابق فیصلے دئیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…