جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں 2600 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2022 |

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ٗپاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں 2600 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی (آئی ا ین پی ) انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1روپے 66 پیسے مہنگا ہوکر 238 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔12 روز میں انٹر بینک میں ڈالر 19 روپے50 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 244 روپے کا ہوگیا ہے۔ پیر کو دن کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 236.84 روپے پر بند ہوا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 241 روپے پر بند ہوا تھا۔ اس دوران ڈالر مہنگا ہونے سے پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں 2600 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ڈیلرز کیمطابق اگست میں 1 ارب ڈالر کی ریکارڈ فوڈ امپورٹ سے ڈالر کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈیلرز کا کہنا تھا کہ امپورٹرز کو بینکوں سے ڈالرز دستیاب نہیں ہیں،قیمت بڑھتی دیکھ کر ایکسپورٹرز نے اپنے ڈالرز روک لئے ہیں۔ کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ سیلاب کے بعد درآمدی ضروریات کیلے ڈالر کی طلب میں اضافہ ہوا ہے اور آئی ایم ایف کی ایکسچینج ریٹ کو فری فلوٹ رکھنے کی شرط نے بھی صورتحال دشوار کردی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…