جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

نسیم شاہ میں اپنی جوانی دیکھتا ہوں، شان ٹیٹ

datetime 19  ستمبر‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ بولرز ہیں، میں انجوائے کر رہا ہوں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان ٹیٹ نے کہا کہ حارث رؤف نے ڈیتھ اوورز کی بولنگ پر بہت کام کیا ہے،بطور کوچ میرا کام یہی ہے کہ اپنے بولرز کا خیال رکھوں،نسیم شاہ کو دیکھ کر اپنے کیریئر کا آغاز یاد آتا ہے،وہ بہت باصلاحیت کھلاڑی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں نے آپس میں اتنی لیگز کھیل لی ہیں کہ سب ایک دوسرے کے بارے میں جانتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…