ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

کربلا میں 2کروڑ 10 لاکھ سے زائد زائرین کی حاضری

datetime 18  ستمبر‬‮  2022 |

بغداد(این این آئی)نواسہ رسول حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر کربلا میں 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد زائرین نے روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔عراقی حکومت کے مطابق اس سال کثیر تعداد میں زائرین نے نواسہ رسول حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔کورونا پابندیوں کے دو سال بعد عراق کے شہر کربلا آنے والوں میں 50 لاکھ غیر ملکی عزادار بھی شامل ہیں۔چہلم امام حسین کے موقع پر 30 لاکھ سے زائد کی ریکارڈ تعداد میں ایرانی عزاداروں کی بھی شرکت دیکھی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…