جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

موٹروے پر تیز رفتار وین ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی،3 مسافر جاں بحق سمیت 7افراد زخمی

datetime 18  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی ) کالا شاہ کاکو انٹرچینج ایم 2 موٹروے پر تیز رفتار وین ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی،حادثے میں 3 مسافر جاں بحق سمیت 7افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔تفصیلات کے مطابق مریدکے M2 موٹروے نزد کوٹ پنڈی داس پل لاہور سے اسلام کی طرف جاتے ہوئے تیز رفتار وین ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔حادثے میں 3 مسافر جاں بحق سمیت 7افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو 1122 مریدکے کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر4 زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی جبکہ 3 شدید زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ذحادثے میں جاں بحق 3 افراد کی لاشوں کو ایف ڈبلیو او کے حوالے کر دیا۔تبلیغی جماعت کے کارکنوں کی وین کو رائیونڈ سے لکی مروت جاتے ہوئے ایم ٹو موٹروے پر کوٹ پنڈی داس پل کے قریب ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…