دادو(این این آئی)دادو کی سیشن کورٹ نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے 2 اراکین سندھ اسمبلی کو سیلاب متاثرین سے نامناسب رویے پر طلب کرلیا۔دادو کی سیشن کورٹ میں رکن اسمبلی صالح شاہ جیلانی اور سجیلا لغاری کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔درخواست گزار نے کہاکہ ہمارے گائوں تاج پور میں سیلاب سے 200 گھرگرگئے ہیں، امدادکے لیے اراکین اسمبلی کے گھرگئے، لیکن اراکین اسمبلی کے گارڈز نے دھکے دے کر نکال دیا۔عدالت نے درخواست منظورکرتے ہوئے دونوں اراکین اسمبلی کو پیر19ستمبرکو طلب کرلیا۔سیشن عدالت نے دونوں اراکین صوبائی اسمبلی کو ہر صورت حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔
سیلاب متاثرین سے نامناسب رویے پر پیپلز پارٹی کے 2 ایم پی ایز کوعدالت نے طلب کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































