جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

امن و سکون کی تلاش میں 43 سالہ شخص نے 53 شادیاں کر لیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2022 |

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) امن و سکون کی تلاش میں 43 سالہ شخص نے 53 شادیاں کر لیں، عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی شہری ابوعبداللہ نے زیادہ شادیوں کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایک ایسی عورت کی تلاش تھی جو انہیں خوش رکھ سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام بیویوں سے انصاف کرنے کی کوشش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مزید شادی کرنے کی خواہش نہیں رکھتے۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے کم عرصے تک چلنے والی شادی کا دورانیہ ایک رات کا تھا۔ زیادہ تر شادیاں سعودی خواتین سے کیں، غیر ملکی خواتین سے بھی شادیاں کیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…