جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ملالہ یوسف زئی کا شوہر کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

لندن (آن لائن) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی جانب سے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔ملالہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر عصر ملک کے ہمراہ گزارے گئے چند خوبصورت لمحوں کو تصویروں میں سمونے کی کوشش کرتے ہوئے ایک پوسٹ اور نوٹ شیئر کیا ہے۔ملالہ کا اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے ہمسفر کے ساتھ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ میرے سب سے اچھے دوست اور شوہر عصر ملک کو سالگرہ مبارک۔ ملالہ کا عصر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ ہم نے جتنے لمحے ایک ساتھ گزارے ہیں آپ نے اْن سب میں بے حد خوشی، ہنسی اور زندگی بھر دی ہے، آپ کی مسکراہٹ میرے چہرے کو روشن کرتی ہے، میں آپ کا ساتھ ہونے اور ہر چال کو ناکام بنانے پر بہت مشکور ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…