اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیلاب اور بارشوں کی تباہی کے باوجود رواں سال چینی کی اچھی پیداوار متوقع ہے۔ذرائع شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال چینی کی پیدوار کا تخمینہ 80 لاکھ میٹرک ٹن متوقع ہے ،گزشتہ سال ملک میں چینی کی پیدوار 70 لاکھ 90 ہزار میٹرک ٹن ہوئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ بارشوں اور سیلاب کا پانی گنے کی فصل کے لیے فائدہ مند رہا، بارشوں اور سیلاب کے باعث مجموعی طور پر 5 فیصد گنے کی فصل کو نقصان پہنچا۔شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال گنے کی 9 فیصد زائد فصل کاشت ہوئی تھی، نومبر کے تیسرے ہفتے میں گنے کی کرشنگ شروع کی جائے گی۔
سیلاب کے باوجود پاکستان میں چینی کی اچھی پیداوار متوقع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































