اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ کہا تھا ماہرہ ہیروئن اچھی نہیں لگتی، یہ نہیں کہ وہ بوڑھی ہو چکی، فردوس جمال

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ میری ماہرہ خان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے اور میرا بیان تیکنیکی بنیاد پر مبنی تھا۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل فردوس جمال کے اس بیان پر شوبز انڈسٹری میں کافی شور اٹھا تھا کہ

اداکارہ ماہرہ خان کو ہیروئن کے کردار نہیں کرنے چاہئیں بلکہ اپنی عمر کے مطابق وہ عورت والے کردار ادا کرے۔ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیان کا ہرگز یہ مطلب نہیں تھا کہ ماہرہ خان بہت بوڑھی یا عمر رسیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ میری بات کا مطلب یہ تھا کہ لوگوں کے ذہنوں میں ہیروئن کا تصور سولہ سترہ سال کی لڑکی کا ہوتا ہے، عورت اور ہیروئن میں فرق ہوتا ہے۔فردوس جمال کا مزید کہنا تھا کہ میری کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے نہ ہی میں کسی سے جلتا ہوں۔ میں ٹیکنیکل بندہ ہوں اور ٹیکنیکل بات ہی کرتا ہوں۔ میں ہر کسی کو ایک ٹیکنیشن کی نظر سے ہی دیکھتا ہوں اور لوگوں کو بظاہر اچھی نظر آنے والی چیز مجھے بری لگتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…