منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آئمہ بیگ نے اپنی منگنی ٹوٹنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی منگنی ٹوٹنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ گلوکارہ نے پہلے اپنی منگنی ٹوٹنے کی پوسٹ کو انسٹاگرام پر شیئر کیا اور کمنٹس بند کر دیئے تاہم بعد میں انہوں نے بعد میں اپنی ہی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیاگلوکارہ نے لکھا کہ اب شہباز شیگری اور وہ ساتھ نہیں۔

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے گزشتہ برس شہباز شیگری سے منگنی کی۔ دونوں شوبز شخصیات کی منگنی کی یہ تقریب ایک میگا ایونٹ تھا جس میں شوبز کی دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔گزشتہ کئی دنوں نے آئمہ بیگ اور شہباز شیگری کی علیحدگی کی افواہیں گردش کر رہی تھیں لیکن اب اداکارہ نے باضابطہ طورپر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراس خبر کا اعلان کیا کہ ان کی اورشہبازکی راہیں جدا ہوچکی ہیں۔گلوکارہ نے یہ بھی لکھا کہ وہ شہباز کے ساتھ گزارے اچھے لمحات کی وجہ سے ان کا احترام کرتیں ہیں۔ انہوں نے یہ لکھا کہ بعض اوقات کچھ غلط ہونے کی کوئی اور وجہ ہوتی ہے۔ اب سب کے سوالوں کا یہی جواب ہے کہ ہماری راہیں الگ ہو چکی ہیں لیکن ہم دونوں اچھا کر رہے ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ میں اور شہباز اب ایک نہیں رہیں۔ آئمہ نے اپنی تحریر کے آخری الفاظ یہ لکھے کہ کوئی بھی سوری کا ٹیکسٹ بالکل نہیں ہم بالکل خیریت سے ہیں۔آخر میں آئمہ نے لکھا کہ میوزک زندگی ہے، دیکھیں کہ یہ ہمیں کہاں لے جاتا ہے؟۔آئمہ نے اپنی پوسٹ انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے بعد کومنٹس کو بند کر دیا تاہم بعد میں یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…