جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف ایسی مشکل میں پھنسے کہ پیوٹن ہنس پڑے

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

سمر قند (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے ساتھ سمرقند میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جس پر روس کے صدر پیوٹن بھی ہنسنے پر مجبور ہو گئے۔ روسی صدر سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے ائیر پیس پہننے کی کوشش کی جس میں وہ ناکام رہے، کبھی وہ اسے بائیں کان میں لگاتے تو کبھی دائیں میں لیکن ان سے ہیڈفون نہ پہنا گیا تو انہوں نے مدد طلب کی جس پر ایک شخص نے ان کے کان میں آ کر ائیر پیس لگایا لیکن کچھ ہی دیر بعد وہ ائیرپیس دوبار گر پڑا، جس پر شہباز شریف شرمندہ سے ہو گئے اور اس موقع پر روسی صدر پیوٹن ہنس پڑے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…