اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت برطانیہ نے 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر کا اعلان کر دیاہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے کہا کہ کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ تک

عوام پرانے کاغذی نوٹ استعمال کرلیں یا بینکوں اور ڈاکخانوں میں جمع کروادیں۔دوسری جانبمریکی ڈالر بلندیوں کا نیا ریکارڈ بنا رہا ہے تو دوسری جانب پاکستانی روپے کے زوال کا سفر بھی جاری ہے۔جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر1.25روپے مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت فروخت236.25روپے سے بڑھ کر237.50روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت241روپے پر برقرار رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 3.10روپے کا اضافہ ہوا جس سے یوروکی قیمت فروخت243.40روپے سے بڑھ کر246.50روپے ہو گئی جبکہ 20پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت282.80روپے سے بڑھ کر283روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…