اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سمرقند میں روسی اورچینی صدور سے نہایت کامیاب ملاقات اور مذاکرات ہوئے ہیں۔۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرخواجہ آصف نے کہا ہے کہ ’’سمرقند میں روسی صدر پیوٹن اورچینی صدرشی جنپنگ کیساتھ نہایت کامیاب مزاکرات ہوئے ہیں۔ دونوں نے شہباز شریف کو سرکاری طور اپنے ممالک کیدورہ کی دعوت دی ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نیدونوں انویٹیشن قبول کر لیے ہیں،نومبرانشائاللہ چین کا دورہ ہوگا۔انکا مزید کہنا تھا کہ لگتا ہیاب بیرونی سازش کی جگہ اب ہیش ٹیگ بین الاقوامی سازش کا ہو گا۔
روسی اور چینی صدور نے شہباز شریف کو دوروں کی دعوت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































