جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مودی نے بھارت کا ایک بڑا حصہ چین کے حوالے کر دیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

نئی دلی(این این آئی)انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی زمین کا ایک بڑا حصہ خاموشی سے چین کے حوالے کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راہول گاندھی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ چین نے اپریل 2020تک کی حالت کو بحال کرنے کے بھارت کے مطالبے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے، وزیر اعظم نے بغیر کسی لڑائی کے چین کو 1000مربع کلو میٹر زمین دی ہے۔ انہوںنے سوال کیا کہ بھارت کا جو حصہ خاموشی سے چین کے حوالے کیا گیا کیا وہ واپس ملے گااور کیا بھارتی حکومت بتا سکتی ہے کہ اس علاقے کو دوبارہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…