جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستان کے ایف16طیاروں کی مرمت کے امریکی معاہدے پر اظہارتشویش

datetime 16  ستمبر‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے امریکا کی جانب سے پاکستان کو فروخت کردہ ایف-16 طیاروں کی مرمت کے لیے معاونت فراہم کرنے کی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے مذکورہ پیش رفت پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان کے ایف-16 فضائی بیڑے کے لیے امدادی پیکج فراہم کرنے کے حالیہ امریکی فیصلے پر بھارت کی تشویش سے آگاہ کرتا ہوں۔انہوں نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ ‘پرتپاک اور نتیجہ خیز’ ٹیلی فون گفتگو کے بعد ٹوئٹر پر یہ بیان دیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…