جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال، الیکشن کمیشن نے عمران خان پر جرمانہ کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی) پشاورمیں پی ٹی آئی کے جلسے میں سرکاری وسائل کے استعمال اورضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے عمران خان اور وزیراعلیٰ محمود خان پر 50،50 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا۔پشاور میں پاکستان تحریک انصاف نے 6 ستمبر کو عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا تھا جس میں سرکاری وسائل کا استعمال کیا گیا تھا الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے عمران خان اور وزیر اعلیٰ محمود خان کو نوٹس جاری کیا تھا ۔ دونوں رہنماؤں کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلی محمود خان پر 50،50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے 10وزراء اور مشیروں پر بھی 50،50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…