اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں آٹا سو روپے لیٹر سے اوپر چلا گیا، عمران خان

datetime 15  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی زبان پھسل گئی اور کہا آٹا کراچی میں سو روپے ”لیٹر“سے اوپر چلا گیا ہے۔ٹوئٹر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ایک کلپ شیئر کیا گیا جس میں عمران خان کہہ رہے ہیں آٹا کراچی میں سو روپے لیٹر سے اوپر چلا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے آفیشل ٹوئٹر پر ویڈیو کے ساتھ لکھا گیا کہ اگر اپنے دورِ حکومت میں آلو پیاز کے ریٹ معلوم کرنے کی زحمت کی ہوتی تو جناب کو معلوم ہوتا کہ آٹا ”لیٹر“میں نہیں تولا جاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…