لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ جارح مزاج اوپنر فخر زمان ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ اپنے ٹویٹ میں راشد لطیف نے کہا کہ اوپنر فخر زمان کی گھٹنے کی انجری کے باعث ٹی20 ورلڈکپ میں قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے کیونکہ انہیں کم از کم 4 سے 6 ہفتوں تک آرام کروایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فخر زمان ایشیاکپ میں مسلسل فیل ہوئے ہیں لیکن ان جیسا کھلاڑی کسی بھی وقت میچ کا رخ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وہ ٹی20 کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کا اثاثہ ہیں۔
پاکستانی ٹیم کے لئے بڑا دھچکا، تشویشناک انجری کی وجہ سے فخر زمان کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































