جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2022 |

لندن (آن لائن) برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اشیائے خورد ونوش کی بڑھتی قیمتوں سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، دودھ،پنیر اورانڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری پریشان ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق یوکرین جنگ کے باعث اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا البتہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے افراط زر کی شرح میں قدرے کمی آئی ہے۔برطانوی سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ اس سال افراط زرکی شرح 13 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، افراط زر پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافے کی توقع ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…