اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے ایشیا کپ فائنل بڑی سکرین پر دکھانے کا اعلان کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کا اعلان کردیا۔وزیر کھیل ملک تیمور مسعود نے بتایا کہ ملکی تاریخ کی سب ے بڑی اسکرین نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نصب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ میچ دیکھنے کیلئے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انٹری فری ہوگی، جبکہ متاثرین سیلاب کے لیے فلڈ ریلیف کیمپ بھی لگایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اسپورٹس، شوبز شخصیات بھی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں میچ دیکھیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…