بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

سول اسپتال سکھر میں ڈاکٹرز نایاب ،170اسامیاں کئی سال سے خالی

datetime 28  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(نیوز ڈیسک)سکھر سول اسپتال میں 117خالی اسامیوں کا انکشاف ہوا ہے،اسپتال میں مریضوں کی آمد زیادہ اور ڈاکٹرز نایاب ہوگئے۔حکومت سندھ اور محکمہ صحت کی عدم توجہی کے باعث سول اسپتال سکھر کی انتظامیہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔ اسپتال میں گریڈ 17 سے 20 تک کی 117 خالی اسامیاں کئی سال گزرنے کے باوجود پر± نہیں کی جاسکیں۔منظوری کے باوجود گریڈ 17کی 62 گریڈ18 کی 38 گریڈ19 کی 11 اور گریڈ 20 کی 6 اسامیاں تعیناتی کی منتظر ہیں۔ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر جاوید شیخ نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایا کہ اسپتال میں 16 شعبوں کے 32 وارڈز ہیں اور ہر وارڈ میں کم از کم ایک ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔ سول اسپتال میں سکھر سمیت شکارپور جیکب آباد، کشمور،گھوٹکی اور خیرپور سے مریض علاج کیلئے آتے ہیں ،مگر ڈاکٹروں کی کمی کے باعث انہیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔مریضوں کی شکایت یہ بھی ہے کہ سول اسپتال سکھر میں سٹی اسکین اورایم آرآئی کی بھی کوئی سہولت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…