جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

مجھے ننگا کر کے چپیڑیں ماری گئیں ، جمیل فاروقی دھاڑیں مار مارکر رو پڑے

datetime 22  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چودھری نے سوشل میڈیا پر معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پھوٹ پھوٹ کر روتے ہوئے اپنا پیغام ریکارڈ کروا رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کا کہنا تھا کہ انہوں نے مجھے ننگا کیا گیا ، میرے کپڑے اتارے گئے ہیں او چپیڑیںمار گئیں ۔ جمیل کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس نے کراچی سے اسلام آباد لے جانے کیلئے میرا ریمانڈ لیا ہے ، میرے فیملی کو اس بارے میں پتہ نہیں ہے ، ان تک یہ بات پہنچائیں ۔ خیال رہے کہ اسلام آ باد پولیس نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جمیل فاروقی کو گرفتارکرلیا ہے ۔ اسلام آباد پولیس نے بذریعہ ٹوئٹر اکاؤنٹ یوٹیوبر جمیل فاروقی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے ۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ ملزم جمیل فاروقی نے اسلام آباد پولیس پر جھوٹا الزام لگایا تھا، اس کے خلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم نے پولیس پرشہباز شبیر پر جسمانی اور جنسی تشدد کا الزام لگایا تھا۔ترجمان کے مطابق اشتعال انگیز، من گھڑت اور جھوٹے الزامات لگانے والوں کے خلاف اسلام آباد کیپٹل پولیس نے کارروائی کا عندیہ دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…