منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ارشد ندیم نے والدین کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کردی

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میانچوں(این این آئی)برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز 2022ء اور قونیہ میں اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے والدین کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کردی۔

ارشد ندیم کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں اپنے والدین کے ہمراہ دیکھا جا سکتا ہے۔ارشد ندیم نے اپنی پوسٹ کے کیشن میں لکھا کہ دنیا کی سب سے بڑی خوشی وہ ہوتی ہے

جب آپ کے والدین کی دعاؤں اور کئی گھریلو و معاشی قربانیوں کے بعد آپ کامیابی کے سفر پر گامزن ہوجائیں اور یہ سب دیکھ کے آپ کے والدین بے انتہا خوش اور پْر اطمینان ہوں۔

واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پاکستان کیلئے 2 میڈل جیتے ہیں۔گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر کہنا تھا کہ 2 میڈل جیتنے پر خوشی ہے،

بہت محنت کر کے کامیابی حاصل کی۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی کھلاڑیوں کی طرح پاکستانی ایتھلیٹس کو بھی سہولتیں ملنی چاہئیں، وسائل دیے جائیں تو پاکستانی کھلاڑی دوسرے مقابلوں میں گولڈ میڈلز جیت سکتے ہیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…